نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے اگروہ ہار گیا تو لندن بھاگ جائیگا، عمران خان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے اگروہ ہار گیا تو لندن بھاگ جائیگا، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آٹھ  فروری کو جو سماں ہوگا وہ منظر ہی کچھ اور ہوگا، نواز شریف کا نام الیکشن تک ای سی ایل پر ڈالا جائے ہار گیا تو دوبارہ لندن بھاگ جائے گا۔

اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ قران پاک میں ہے کہ جو معاشرے امر باالمعروف و نہی عن المنکر پر نہیں چلتے وہ تباہ ہو جاتے ہیں، قرآن میں یہ بھی ہے کہ منافق بدی کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں اور اچھائی کے خلاف جاتے ہیں، انصاف کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.