پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑدیے – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑدیے

پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔

اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق رواں برس پاکستان میں کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے رجحان میں گزشتہ سال نومبر کے مقابلہ میں 27.3 فیصد اضافہ ہوا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.