قلات بارش و پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کے بعد سردی نے قلات کو لپیٹ میں لے لیا

قلات(یو این اے )گزشتہ روز کی بارش و پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کے بعد سردی نے قلات کو لپیٹ میں لے لیا شدید سردی کی وجہ سے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت منفی 5 ریکارڈ کی گئی دوسری جانب شدید سردی میں گیس پریشر نہ ہونے کی وجہ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے شہریوں نے گیس بحالی کا مطالبہ کیا ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P