لاہور،کوئٹہ(یو این اے ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی کے رہنما سیف اللہ مگسی نے ملاقات کی بلاول ہاوس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو بلوچستان کے عوام کے حقوق کا احساس ہے، بلوچستان کو صرف پیپلز پارٹی حقوق دے سکتی ہے۔
You might also like