سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ( این این آئی) سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیماءمرکز کے مطابق جمعرات کو سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.9ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی زمین میں 24کلو میٹر تھی ، تاہم زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P