وزارت خزانہ نے انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کردیے On دسمبر 5, 2023 Share وفاقی وزارت خزانہ نے عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو مزید فنڈز جاری کردیے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑروپے جاری کردیے گئے ہیں۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail