ایک روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3500 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3001 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 64 ہزار 914 روپے ہوگئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 35 ڈالر اضافے سے 4031 ڈالر کا ہوگیا۔

 

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 61 روپے بڑھ کر 5854 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P