کوئٹہ : وزیراعظم میاں شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔حکومتی ذرائع کے مطابق بلوچستان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ہوگا جس کی شہباز شریف صدارت کریں گے۔اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان اور سکیورٹی فورسز کے صوبائی سربراہان سمیت دیگر حکام بھی شرکت کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں بلوچستان کے امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور بلوچستان کے امن و امان کی صورتحال سے متعلق اہم فیصلے بھی کئے جائیں گے۔خیال رہے وزیراعظم مختصر دورہ کوئٹہ کے موقع پر گورنر بلوچستان سمیت مختلف وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
Trending
- Daily Mashriq 25-05-2026
- واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری
- نیتن یاہو نے ٹرمپ کو اسرائیلی عسکری آزادی کے مؤقف سے آگاہ کردیا
- وزیراعلیٰ بلوچستان کی سول ہسپتال پہنچ گئے، دھماکے کے زخمیوں کی عیادت
- وزیراعظم ہانگژو پروگرام مکمل کرنے کے بعد بیجنگ پہنچ گئے
- محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے، چمن پھاٹک دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش
- کوئٹہ میں خودکش دھماکا، 16 افراد جاں بحق، 30 زخمی۔
- خواتین اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں لیکن وومن کارڈ استعمال نہ کریں ، صنم سعید
- معاہدے کے قریب، مسلم رہنماؤں سے بات کر لی، نیتن یاہو کو بھی آگاہ کر دیا: ٹرمپ
- پاکستان پائیدار امن، باہمی احترام کیلئے مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا: اسحاق ڈار
Next Post
You might also like