اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال On May 11, 2026 Share نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail