وفاقی حکومت کا درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے باضابطہ اعلان پانچ سالہ نئی آٹو پالیسی میں متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے جسے حتمی شکل دینے کیلئے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ باہمی مشاورت کی جارہی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P