چین میں ایشین بیچ کی افتتاحی تقریب، پاکستانی دستے کی بھی شرکت – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

چین میں ایشین بیچ کی افتتاحی تقریب، پاکستانی دستے کی بھی شرکت

چین میں ایشین بیچ کی افتتاحی تقریب جاری ہے جس میں پاکستانی دستہ بھی شریک ہے۔

قومی ریسلر انعام بٹ اور ایتھلیٹ فائقہ ریاض نے قومی پرچم اٹھائے پاکستانی دستے کی قیادت کی۔

40 رکنی قومی دستہ 6 کھیلوں میں شرکت کرے گا، ایشین بیچ گیمز 30 اپریل تک جاری رہیں گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.