امن مذاکرات میں شرکت کیلئے ایرانی جواب کا تاحال انتظار ہے: عطا تارڑ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

امن مذاکرات میں شرکت کیلئے ایرانی جواب کا تاحال انتظار ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کے لیے وفد کی تصدیق کے حوالے سے ایران کی جانب سے باضابطہ جواب کا تاحال انتظار ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات عطار تارڑ نے کہا کہ پاکستان بطور ثالث ایرانیوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور سفارت کاری و مذاکرات کی راہ پر گامزن ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.