سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور

سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کیا۔

یاد رہے کہ اختر مینگل نے 3 ستمبر 2024ء کو قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیا تھا، اختر مینگل این اے 256 خضدار سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تقریباً ایک سال 5 ماہ تک سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور نہ کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P