Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

دہشتگردی ختم کرنے کیلئے اسکے اسباب کا سدباب کرنا ہو گا: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ دہشت گردی ختم کرنے کے لیے اس کے اسباب کا سدباب کرنا ہو گا۔

لاہور میں امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا اور بلوچستان کے حالات انتہائی خراب ہیں۔

امیرِ جماعتِ اسلامی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گورننس بہتر ہے تو اسکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کیوں کیا جا رہا ہے؟

حافظ نعیم الرحمٰن نے یہ بھی کہا کہ ن لیگ پنجاب میں غیر جمہوری، عوام دشمن بلدیاتی قانون لے کر آئی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More