Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

 

سلمان علی آغا کو قومی ٹی 20 ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، فہیم اشرف، خواجہ محمد نافع، محمد سلمان مرزا، صاحبزادہ فرحان اسکواڈ میں شامل ہیں۔

عثمان طارق ، ابرار احمد، بابر اعظم، فخر زمان، محمد نواز، شاہین شاہ آفریدی، عثمان  خان، صائم ایوب، شاداب خان اور نسیم شاہ بھی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

 

پاکستان 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گا، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچز 7 فروری سے 8 مارچ تک ہوں گے۔

آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ورلڈ کپ کی تیاری کا آغاز ہوگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More