بلوچستان کے 6 ڈویژنز کی لیویز پولیس میں ضم

بلوچستان کے 6 ڈویژنز کی لیویز پولیس میں ضم کر دی گئی۔

بلوچستان کابینہ نے محکمہ داخلہ کی درخواست پر لیویز کو پولیس میں ضم کیا، قلات ، کوئٹہ، مکران، رخشاں، نصیر آباد اور ژوب ڈویژنز میں لیویز مکمل طور پر پولیس میں ضم کر دی گئی۔

تمام 6 ڈویژنز مین لیویز تھانے ریونیو پولیس فورس میں ضم ہو چکے ہیں، منظوری بلوچستان رولز آف بزنس 2012 کے تحت دی گئی۔

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے مطابق منظوری تمام کابینہ کے ارکان کی مشاورت سے دی گئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P