شارلٹس ول اوپن سکواش: پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

شارلٹس ول اوپن سکواش: پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

شارلٹس ول اوپن سکواش میں پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

پاکستان کے نور زمان نے پری کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کے ٹام والش کو 3-1 سے ہرایا، نور زمان کی جیت کا اسکور 13-11، 11-5، 5-11 اور 11-8 رہا۔

پاکستانی پلیئرز عاصم خان اور اشعب عرفان کو پری کوارٹر فائنل میں شکست ہوئی۔

عاصم خان کو ٹاپ سیڈ ٹموتھی براونیل نے 3-0 جبکہ اشعب عرفان کو ویر چھوثرانی نے 3-1 سے ہرایا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.