کوئٹہ: بلوچستان میں مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ
کوئٹہ: مون سون بارشوں سے 20افراد جاں بحق ہوئےہیں ، پی ڈٰی ایم اے
کوئٹہ: 11بچے،5 خواتین اور،4 مرد جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں ، پی ڈٰی ایم اے
کوئٹہ:مون سون بارشوں سے8 افراد زخمی ہوئے ہیں ، پی ڈٰی ایم اے
کوئٹہ:زخمیوں میں 5مرد،2خواتین اورایک بچہ شامل ہے ، پی ڈٰی ایم اے
کوئٹہ:مون سون سیزن میں اموات،دکی ، ژوب، زیارت، موسیٰ خیل، خضدار، لورالائی، لسبیلہ اور کوہلو میں ہوئیں، رپورٹ
کوئٹہ: بارشوں سے 11مکان مکمل تباہ اور67کوجزوی نقصان پہنچاہے، رپورٹ