ویمنز چیس ورلڈ کپ میں بھارتی کھلاڑی دیویا دیشمکھ نے تاریخ رقم کر دی

بھارت کی دیویا دیشمکھ ویمنز چیس ورلڈ کپ جیتنے والی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئیں.

19 سالہ دیویا دیشمکھ نے ہم وطن 45 سالہ ہمپی کونیرو کو شکست دی۔ ورلڈ کپ جیتنے کے ساتھ دیویا دیشمکھ نے گرینڈ ماسٹر کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر لیا۔

دیویا دیشمکھ بھارت کی مجموعی طور پر 88ویں اور چوتھی خاتون گرینڈ ماسٹر بنی ہیں، دیویا سے پہلے بھارت کے ہی گوکیش دوماراجو کم عمر ورلڈچیمپئن بنے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P