سعودی نیول چیف ایڈمرل محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سعودی نیول چیف ایڈمرل محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا

صدر مملکت نے چیف آف رائل سعودی نیول فورسز کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔

ایوان صدر اسلام آباد میں نشان امتیاز ملٹری دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے چیف آف رائل سعودی نیول فورسز سٹاف وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔

تقریب میں وزیر دفاع خواجہ آصف، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف اور سعودی عرب کے سفیر نواف بن المالکی موجود تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.