کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، نیب نے اعظم سواتی کو طلب کرلیا

کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، نیب نے اعظم سواتی کو طلب کرلیا۔

نیب کے پی کے کی جانب سے اعظم سواتی کو 17 جولائی کو طلبی کا نوٹس بھیج دیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اعظم سواتی کی جانب سے جمع کرائی گئی دستاویزات ناکافی ہیں۔

نیب نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوان کے معاون خصوصی کیخلاف کارروائی شروع کر دی، امجد علی خان کو اثاثوں کا ڈکلیریشن جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نیب کی جانب سے امجد علی خان کو 17 جولائی تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P