سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 34 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کرگیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 34 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 34 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے، دوران ٹریڈنگ 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 34 ہزار 165 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.