کویٹہ بلوچستان بھر میں پٹرول اور ڈیزل کا شدید بحران
کویٹہ 70 فیصد سے زائد پٹرول پمپس بند ھو گئے
کویٹہ جو پٹرول پمپ کھلے ھیں ان پر عوام کا شدید رش ھے
کویٹہ آئندہ 24 گھنٹوں میں 100 فیصلہ پٹرول پمپس بند ھونے کا خدشہ
کویٹہ پٹرول اور ڈیزل نہ ھونے کی وجہ سے صوبے میں زندگی کا پہیہ رکنے کا خدشہ
کویٹہ ایرانی پٹرول پر پابندی سے دو ہفتے سے تمام منی پٹرول پمپس بند ھیں
You might also like