بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اظہر الاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اظہر الاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار

بنگلہ دیش کی اعلیٰ عدالت نے ملک کی سرکردہ دینی سیاسی تحریک جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما اظہر الاسلام کی سزائے موت کو کالعدم قرار دے دیا۔

ترک خبر رساں ادارے انادولو کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس سید رفاعت احمد کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سناتے ہوئے اپنے پچھلے فیصلے کو منسوخ کر دیا اور کسی دوسرے مقدمے میں مطلوب نہ ہونے کی صورت میں اظہرالاسلام کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.