بانی نے کہا پارٹی تیاری کر لے تحریک کا اعلان کرنے لگا ہوں: علیمہ خان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بانی نے کہا پارٹی تیاری کر لے تحریک کا اعلان کرنے لگا ہوں: علیمہ خان

بانی تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ بانی نے کہا پارٹی تیاری کر لے تحریک کا اعلان کرنے لگا ہوں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ عدالتی احکامات کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے، بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بھی بات نہیں کرائی جا رہی، بانی نے کہا یہ جو مرضی کر لیں، نہیں جھکوں گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.