روس، یوکرین میں مزید 307 قیدیوں کا تبادلہ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

روس، یوکرین میں مزید 307 قیدیوں کا تبادلہ

یوکرین اور روس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے روز 307 قیدیوں کو رہا کیا گیا۔

روسی وزارت دفاع نے روسی قیدیوں کی رہائی کی تصدیق کی جبکہ یوکرین صدر زیلنسکی نے بھی یوکرینی فوجیوں کے وطن واپس پہنچنے کی تصدیق کر دی۔

روس اور یوکرین کے درمیان گزشتہ روز 390 سپاہیوں اور شہریوں کو ایک دوسرے کے حوالے کیا تھا۔

گذشتہ ہفتے استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں دونوں ملکوں نے 1 ہزار قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.