Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

بلوچستان کے میدانی علاقوں میں بڑھتے درجہ حرارت نےشہریوں کوپریشان کردیا

بلوچستان میں سورج کا مزاج انتہائی گرم ہے، سندھ اوربلوچستان کے میدانی علاقوں میں بڑھتے درجہ حرارت نےشہریوں کوپریشان کردیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر سمیت خیبرپختونخوا کے دیگر شہروں پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

سبی میں پارہ 52 اور دادو میں 51 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی، راولپنڈی، مانسہرہ، ہری پور، سوات سمیت دیگر شہروں میں ژالہ باری، بارش کے بعد موسم خوشگوار، سیاح لطف اندوز

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More