برطانیہ نے غزہ میں کشیدگی بڑھانے پر اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی مذاکرات معطل کر دیئے – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

برطانیہ نے غزہ میں کشیدگی بڑھانے پر اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی مذاکرات معطل کر دیئے

برطانیہ نے غزہ میں کشیدگی بڑھانے پر اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی مذاکرات معطل کر دیئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ نے غزہ میں کشیدگی بڑھانے پر اسرائیلی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا، غزہ میں فوجی کارروائیوں کی توسیع پر اسرائیل کے سفیر زیپی کو فوری طور پر طلب کیا گیا۔

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ کا طرز عمل اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچا رہا ہے، نیتن یاہو حکومت کے ساتھ بات چیت کو آگے بڑھانا ممکن نہیں ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.