اللہ ربّ العزت کا شکر ہے اس نے پاکستان کو سر بلند کیا: نواز شریف – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

اللہ ربّ العزت کا شکر ہے اس نے پاکستان کو سر بلند کیا: نواز شریف

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل بابر ظہیر سدھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.