ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی شکست کا جشن منانے پر 7 کشمیری طلبا گرفتار
مقبوضہ کشمیر میں یونیورسٹی کے 7 مسلم طلبا کو ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی شکست کا جشن منانے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی ایگریکلچرل یونی ورسٹی کے ایک بھارتی طالب علم نے 7 مسلم طلبا کے خلاف پولیس […]