Trending
- پولیس کو انمول پنکی کو لاہور لانے کی اجازت مل گئی
- فکر نہیں کہ مجھے ہیروئن کے کردار ملنا بند ہو جائیں گے: ماہرہ خان
- پاکستان اور روس میں غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے معاہدے
- ایران اور سعودی عرب مل کر خطے میں امن لا سکتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
- پیٹرولیم مصنوعات پر کلائمیٹ لیوی بڑھانے، ایکسپورٹرز کو ریلیف دینے کی تجویز
- گلگت: گلیشیر کے پگھلاؤ کے باعث پانی کی سطح بلند، الرٹ جاری
- بجٹ سے پہلے ہی سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ
- امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے
- Daily Mashriq 06-06-2026
- ڈونلڈ ٹرمپ کے ’پاگل‘ کہنے پر نیتن یاہو کا ردِعمل سامنے آ گیا
Daily Archives
مارچ 25, 2026
ترک اداکارہ ہانڈے ارچل منشیات کیس میں زیرِ حراست، کئی معروف شخصیات بھی شامل
ترکی میں منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران معروف اداکارہ ہانڈے ارچل سمیت شوبز، اسپورٹس اور کاروباری حلقوں سے تعلق رکھنے والی متعدد اہم شخصیات کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ استنبول پراسیکیوٹرز کی جانب سے مجموعی طور پر 16 افراد کے خلاف حراستی احکامات جاری کیے گئے، جن میں نمایاں ناموں […]
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، علاقائی امن کیلئے جاری کوششوں سے آگاہ کیا
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے میں امن کیلئے پاکستانی کوششوں سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان رابطے میں عالمی و علاقائی امن و استحکام کیلئے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم […]
آتش فشاں کیسے پیدا ہوتا ہے؟
ایتھوپیا میں 1200سال بعد ایک مردہ آتشِ فشاں بیدار ہوا ہے جو اس بات کی دلیل ہے کہ کوئی بھی آتشِ فشاں مردہ نہیں ہوتا وہ کس وقت بھی بیدار ہوکر صرف اپنے ملک میں نہیں بلکہ اطرافی ممالک میں بھی اپنے اثرات مرتب کرتا ہے جو منفی بھی ہوتے ہیں اور مثبت بھی یہی وجہ ہے کہ آتشِ فشاں […]
انقلاب اور انسانی اظہار کا نیا عہد
دنیا بدل رہی ہے اور ابلاغ کے پیمانے بھی مسلسل ارتقا پذیر ہیں۔ سیاہی اور کاغذ سے شروع ہونے والا انسانی اظہارِ خیال اب ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی روشنی میں ایک نئے افق تک پہنچ چکا ہے۔ ابتدائی دور میں کتاب، اخبار اور رسائل نے معاشرتی رابطے کے نظام کو مستحکم کیا، مگر یہ تمام ذرائع […]
ایپل اپنے صارفین کیلیے کیا چیز متعارف کرانے جا رہا ہے؟
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل رواں برس امریکا اور کینیڈا میں ایپل میپس پر اشتہارات متعارف کرانے جا رہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے منگل کو اعلان کیا گیا کہ میپنگ ایپلی کیشن پر آرگینک سرچ نتائج کے اوپر اسپانسرڈ مواد دِکھایا جائے گا۔ تاہم، کمپنی نے ابھی تک اپنے نئے ایڈورٹزمنٹ وینچر سے ہونے والی […]
ایران کا حملوں کی 80 ویں لہر کا آغاز، تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، 12 اسرائیلی زخمی
ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف حملوں کی 80 ویں لہر کا آغاز کر دیا۔ ایران نے اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش کر دی جس کے نتیجے میں تل ابیب میں متعدد عمارتیں ملیامیت ہوگئیں، جبکہ کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ […]
برطانوی پارلیمنٹ میں راحت فتح علی کو خصوصی ایوارڈ سے نواز دیا گیا
عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اور ان کے بیٹے شاہ زمان خان کو برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی ایوارڈز سے نواز دیا گیا۔ تقریب میں برطانوی ارکان پارلیمنٹ طارق احمد، محمد یاسین اور افضل خان سمیت متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی، اس پروقار تقریب کا اہتمام پاکستانی اور بنگلہ دیشی موسیقار جوڑے […]
ناانصافی پر مبنی جنگ کے سامنے خاموش رہنا دانشمندی نہیں بزدلی ہے،وزیراعظم اسپین
سپین کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ناانصافی پر مبنی جنگ کے سامنے خاموش رہنا دانشمندی نہیں بزدلی ہے،ایران 40 سال سے اس جنگ کی تیاری کر رہا ہے،دنیا عراق جنگ کی صورتحال سے بھی کہیں بدتر حالات میں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جارج بش کی جگہ ڈونلڈ ٹرمپ نے […]
عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے لیکن انہیں سیاسی ہیرو نہیں سمجھتا، سہیل احمد
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار سہیل احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے لیکن انہیں سیاسی ہیرو نہیں سمجھتا۔ سہیل احمد نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ شو کے دوران ان سے […]