کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند
کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند ہ پولیس حکام کے مطابق موبائل فون سروس ساتویں محرم الحرام کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کی جا رہی ہے۔ ادھر بہاولپور میں شہدائے کربلا کی یاد میں 7 محرم کو 26 شبیہ علم و ذوالجناح کے ماتمی جلوس برآمد ہوں گے۔ ساتویں محرم الحرام کو ضلع بھر […]
