پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات مضبوط، باہمی تعاون کے نئے دور کا آغاز
وزیراعظم شہباز شریف اور جوناتھن پاول کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں سکیورٹی، تجارت، سرمایہ کاری اور ترقیاتی تعاون کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، تاہم ملاقات کے دوران برطانیہ کی جانب سے پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے میں بھی گہری دلچسپی کا اظہار […]