جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، زرتاج گل سمیت 12 مجرمان کے ضمانتی مچلکے، شورٹی بانڈز ضبط کرنے کا حکم
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں 12 سزا یافتہ اشتہاری مجرمان کے ضمانتی مچلکے اور شوررٹی بانڈز ضبط کرنے حکم دیدیا۔ عدالت نے مجرمان کے ضامنوں کو جاری شوکاز نوٹسز کے جوابات کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ملزمان کے ضمانتی مچلکوں کو ضبط اور ضامنوں کو […]