Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مئی 18, 2025

دشمن کی غلامی کسی غیرت مند پاکستانی کو قبول نہیں، صدر آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دشمن کی غلامی کسی غیرت مند پاکستانی کو قبول نہیں، بھارت کو معلوم ہو گیا ہوگا کہ اصل جوانوں سے مقابلہ کیسا ہوتا ہے۔ پی ٹی وی نیوز کے مطابق صدر مملکت نے گجرانوالہ کنٹونمنٹ میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے […]

جنگ میں ہماری افواج کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہمارے وزیراعظم شہباز شریف ہمت اور حوصلے کے ساتھ قوم کے دفاع کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہے، قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کے بعد ہماری بری فوج، بحریہ اور فضائیہ نے جو کردار ادا کیا وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ […]

کوئٹہ میں گرمی کا پارہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کوئٹہ (نیٹ رپورٹ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں گرمی کا پارہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے شدید گرمی کی وجہ سے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے ماہرین صحت نے بھی دن کے وقت بغیر کسی وجہ کے گھروں سے نکلنے سے منع کر دیا گیا ہے بلوچستان کے […]

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے تاریخ رقم کردی

مشہور پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی ماؤنٹ کنچن جنگا (8586 میٹر) کو کامیابی سے سر کر لیا، اس کامیابی کے ساتھ ہی وہ دنیا کی 8000 میٹر سے بلند 14 پہاڑی چوٹیوں کو آکسیجن کی مدد کے بغیر سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ […]

صہیونی حکومت خطے میں فساد کی جڑ، اکھاڑ پھینکی جائے گی: خامنہ ای

ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اس خطے میں جنگ اور فساد کی جڑ صہیونی حکومت ہے جسے اکھاڑ پھینکا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا خطے میں امن کی بات کرنے والا بیان جھوٹ پر مبنی ہے، امریکا اپنی طاقت کا استعمال کرتا ہے […]

وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کل چین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر خارجہ اسحٰق ڈار چین کا تین روزہ دورہ کریں گے، دورے میں چینی ہم منصب سے ملاقات ہوگی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ اسحٰق ڈار 19 تا 21 مئی چین کا تین روزہ دورہ کریں گے، انہیں دورے کی دعوت چینی ہم منصب وانگ ای نے دی تھی۔ دفتر خارجہ کے مطابق دورے […]

رافیل کی تباہی مغرب کیلئے سبق ہے صرف جدید ٹیکنالوجی روس وچین کا مقابلہ نہیں کرسکتی، جرمن اخبار

جرمن اخبار نے پاکستان پر حملے میں بھارتی رافیل کی تباہی کو مغرب کے لیے سبق قرار دیتے ہوئے کہا کہ محض جدید ٹیکنالوجی اب چین یا روس جیسے حریفوں کا مؤثر مقابلہ کرنے کے لیے کافی نہیں رہی، ان واقعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وسائل کے مؤثر استعمال کیلئے قابلِ اعتماد شراکت داروں […]

اسرائیلی حملے میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد سنوار 10 ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے، سعودی میڈیا

سعودی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے مسلح ونگ القسام کے نئے کمانڈر اور سابق سربراہ یحییٰ سنوار کے بھائی محمد سنوار غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اپنے 10 ساتھوں سمیت شہید ہوگئے۔ سعودی ذرائع ابلاغ  نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے […]

مصر کی نور الشربینی نے 8 ویں بار ورلڈ سکواش چیمپئن شپ جیت لی

مصر کی سکواش کی کھلاڑی نور الشربینی نے 8 ویں مرتبہ ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ شکاگو میں ہونے والے ورلڈ چیمپئن شپ کے ویمنز فائنل میں مصر کی نور الشربینی نے ہم وطن ہانیہ الحمامی کو 3-1 سے شکست دی۔ اس کے ساتھ ہی نور الشربینی نے ملائیشیا کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More