Daily Archives

June 16, 2026

فیفا ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکست، تیونس نے ہیڈ کوچ کی چھٹی کردی

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اپنے پہلے میچ میں شکست کے بعد افریقی فٹبال ٹیم تیونس نے اپنے ہیڈ کوچ صابری لاموشی کو برطرف کردیا۔ میکسیکو میں کھیلے گئے گروپ ایف کے اس میچ میں اتوار کو سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دے دی تھی۔ تاہم اب برطانوی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے […]

فیفا ورلڈ کپ: زیدان اقبال کیساتھ پاکستانی شناخت بوٹس پر نمایاں ہو گی

فیفا ورلڈ کپ میں عراق کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر زیدان اقبال کے بوٹس پر پاکستان اور عراق کے جھنڈے نمایاں ہوں گے۔  فیفا ورلڈ کپ 2026 میں عراق اور ناروے کے درمیان میچ میں زیدان اقبال تاریخ رقم کرسکتے ہیں۔ میدان میں اترتے ہی زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والے […]

بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم کی مذاکرات پیشکش کو خوش آئند قرار دیدیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش کو خوش آئند قرار دیدیا۔ اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ شہباز شریف کی پیشکش زبانی جمع خرچ نہیں ہونی چاہیے، وزیراعظم نے آج تک نیک نیتی سے اپوزیشن کی طرف ہاتھ […]

بجلی بلوں سے فکس ٹیکس کے خاتمے کی تجویز

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں سینیٹر کامل علی آغا نے بجلی بلوں پر عائد فکس ٹیکس کے خاتمے کی تجویز دے دی۔ کامل علی آغا نے قائمہ کمیٹی اجلاس میں کہا کہ بجلی بلوں پر فکس چارجز عوام کےلیے عذاب بن چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے اپنے […]

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی انسپیکشن ٹیموں کی صوبہ بھر میں کارروائیاں جاری 

کوئٹہ۔ صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے وژن کے مطابق عوام کو محفوظ اور صحت بخش اشیائ خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی انسپیکشن ٹیموں کی صوبہ بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔ کوئٹہ سمیت حب، لورالائی اور اوستہ محمد میں ریسٹورنٹس، بیکنگ یونٹس، بیکریز، فاسٹ فوڈ پوائنٹس، جنرل […]

بلوچستان میں تمام سیاسی و سماجی طبقات کو ساتھ لے کر چلنا حکومت کی پالیسی کا اہم جزو ہے‘ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کے روز یہاں صوبائی وزیر نوابزادہ میر طارق خان مگسی، پارلیمانی سیکرٹری نوابزادہ میر زرین خان مگسی، میر عبدالمجید بادینی ،رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ میر ظفر اللہ زہری، پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری ربانی خان کاکڑ، سابق رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے ، میر طارق […]

حکومت بلوچستان کا ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے متعارف کرایا گیا منفرد بزنس آئیڈیا کامیابی سے ہمکنار

کوئٹہ، :حکومت بلوچستان کا ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے متعارف کرایا گیا منفرد بزنس آئیڈیا کامیابی سے ہمکنار ہوگیا ہے جس کے تحت 20 کروڑ روپے کی ابتدائی سرمایہ کاری سے ایک ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کیا گیا اس کامیابی کے اعتراف میں چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقدہ ایک پروقار تقریب […]

لورالائی ‘ محرم الحرام کے پرامن انعقاد کیلئے پولیس کی تیاریاں تیز

لورالائی:محرم الحرام 2026 کے پرامن انعقاد اور فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی پولیس کی جانب سے تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں ایس ایس پی لورالائی ڈاکٹر فہد احمد کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایکسین واپڈا لورالائی، علماءکرام، ہزارہ برادری کے نمائندگان، […]

امریکہ ایران امن معاہدے میں پاکستان کا کلیدی کردار رہا ‘ صادق عمرانی

کوئٹہ،  ۔بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ امریکا /ایران امن معاہدے میں پاکستان کے کلیدی کردار اور اس کی میزبانی نے عالمی سطح پر ملک کے بڑھتے ہوئے وقار اور سفارتی ساکھ کو […]

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

ملک میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، کل بروز بدھ نئے اسلامی سال کا آغاز ہوگا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے اسلامی سال 1448 ہجری کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا کہ اللہ تعالی کے حضور دعا گو ہیں کہ یہ نیا سال نہ صرف عالم اسلام بلکہ تمام انسانیت کے لئے امن […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P