مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کےرہائشیوں کو ہم پاکستانی شہری سمجھتے ہیں۔ اپنے شہریوں کےحقوق […]