Daily Archives

June 14, 2026

مریم نواز کی نوجوانوں سے خون عطیہ کے کارِ خیر میں حصہ لینے کی اپیل

انٹرنیشنل بلڈ ڈونر ڈے پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ خون کا عطیہ کرنے والے نیک عمل سے وابستہ ہر فرد کو سلام پیش کرتے ہیں، رضاکارانہ طور پر بلڈ ڈونیشن کرنے والے کسی ایک فرد یا خاندان نہیں بلکہ پورے معاشرے کے محسن ہیں۔   انہوں نے […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، چند مقامات پر بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ مری، گلیات اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔   موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق لاہور کا موسم گرم اور خشک رہے گا، شہر کا کم سے کم […]

بنوں: دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

پولیس کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ بنوں کے علاقے ڈومیل میں گزشتہ رات پیش آیا، مسلح ملزمان نے دیرینہ دشمنی کی بنا پر مخالف فریق کو نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔   واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ […]

ٹرمپ جنگ اور بحرانوں سے نکلنے کا باعزت راستہ تلاش کر رہے ہیں، ترجمان ایرانی فوج

ایک بیان میں بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ زمینی حقائق پر عمل کرنے کے بجائے زیادہ تر نعروں، ٹوئٹس اور میڈیا مہمات میں سرگرم رہے ہیں، ٹرمپ اب اپنے لیے ایک باعزت واپسی کی حکمت عملی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔   انہوں نے کہا کہ ایران نے […]

معاہدہ پائیدار، دیرپا امن یقینی بنانے والا ہونا چاہیے، برطانوی وزیراعظم کا ٹرمپ کو فون

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سر کیئر سٹارمر نے ایران سے متعلق مجوزہ معاہدے کی حمایت کے ساتھ اس بات پر زور دیا کہ کوئی بھی معاہدہ پائیدار اور دیرپا امن کو یقینی بنانے والا ہونا چاہیے۔   برطانوی وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ برطانیہ کسی بھی امن […]

ایرانی فوج نے امریکی صدر کا آج ڈیل پر دستخط ہونے کا دعویٰ مسترد کر دیا

ایرانی پاسداران انقلاب فورس کا کہنا ہے کہ ایرانی مذاکرات کار آج کسی معاہدے پر دستخط نہ کرنے کا بتا چکے ہیں۔   پاسداران انقلاب کے مطابق صدر ٹرمپ معاہدے پر دستخط کی تقریب اپنی سالگرہ کی وجہ سے 14 جون کو کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ اس موقع کو علامتی اہمیت دے کر اپنی ذاتی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P