Daily Archives

June 14, 2026

بلوچستان کا نابغہ: گوریلا کمانڈر سے پیپلز پارٹی کے جیالے تک

وقت سر پٹ دوڑ رہا ہے اس کی سرشت میں ہے کہ یہ کسی بھی بڑے سے بڑے حادثے/ واقعے پر تھمتا نہیں بلکہ جوں کا توں جاری رہتا ہے اسی طرح یہ ماضی کو بناتا ہے حال کو جھیلتا ہے اور بغیر کسی اگر مگر کے مستقبل کو اپنی آغوش میں سنبھالنے کیلئے تیار […]

فیفا ورلڈ کپ: امریکا کا شاندار آغاز، پیراگوئے کو 1-4 سے ہرا دیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے میزبان ممالک میں شامل امریکا نے اپنے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیراگوئے کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی ہے۔ لاس اینجلس میں کھیلے گئے میچ میں امریکی ٹیم نے آغاز ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا اور پہلے ہاف میں […]

ایران امریکہ معاہدے کی بازگشت، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے کی خبروں کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی۔ برطانوی خام تیل 3 فیصد سستا ہوگیا، جس کی نئی قیمت 87 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ہے، اسی طرح امریکی خام تیل بھی 3 فیصد سستا ہوکر 85 ڈالر پر آگیا۔ متحدہ […]

’سموسہ 40 کا، نوجوان کی قیمت 32 روپے لگا دی گئی‘ قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر بحث آج بھی ہو رہی ہے، ایوان میں اپوزیشن کی جانب سے حکومت پر تنقید کی جا رہی ہے۔ شرمیلا فاروقی پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہا کہ کریڈٹ کاردڑ ہولڈرز، فرسٹ کلاس سفر کرنے والوں کو ریلیف دیا گیا، 2050میں 390ملین ابادی […]

رواں سال حکومت اخراجات کیسے پورے کرے گی، یہ ناممکن ہے، شاہد خاقان عباسی

عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ رواں سال حکومت اخراجات کیسے پورے کرے گی، یہ نا ممکن ہے۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں رول آف لاء کی ضرورت ہے، جو ملک اصلاحات کی بات نہ کرے وہ کیسے چلے […]

ٹرمپ نے ایرانی معاہدے سے متعلق پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹویٹ شیئر کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی معاہدے سے متعلق پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹویٹ کو شیئر کیا ہے۔  پاکستانی وزیراعظم نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر الیکٹرانک دستخط کیے جاسکتے ہیں۔ شہباز شریف نے اس موقع پر امریکی صدر اور ایران […]

حکومت کی بجٹ میں پاکستان میں تیار کردہ موبائل فونز پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مقامی سطح پر تیار ہونے والے موبائل فونز پر ٹیکس کی شرح کو بڑھانے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-2027 کے وفاقی بجٹ میں مقامی سطح پر تیار کردہ موبائل فونز،پیکجڈ اشیا، کھاد، چینی اور الیکٹرانکس کے ڈسٹری بیوٹرز، ڈیلرز، سب […]

اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری

ایک نئی رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت (اے آئی) اپنانے والی برطانوی کمپنیاں کارکردگی میں بہتری، اخراجات میں کمی اور آمدنی میں اضافے جیسے نمایاں فوائد حاصل کر رہی ہیں۔ تاہم، پرانی اور لندن سے باہر قائم کاروباری اداروں کے اس دوڑ میں پیچھے رہ جانے کا خدشہ بڑھ رہا ہے۔ اِنٹیوٹ کی اے آئی […]

دباؤ، دھمکیوں اور منفی پروپیگنڈے سے نہیں ڈریں گے، مومنہ اقبال کا دوٹوک مؤقف

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ وہ اور ان کا خاندان کسی بھی دباؤ یا دھمکی کے آگے جھکنے والے نہیں اور اپنے مؤقف پر ڈٹے رہیں گے۔ مومنہ اقبال نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی بہن رمشا اقبال کی میڈیا سے گفتگو شیئر کرتے […]

اسلام آباد معاہدے کے تاریخی لمحہ پر کشمیری مظاہرین احتجاج ختم کر دیں: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری مظاہرین سے اپیل کی ہے کہ احتجاج پرامن طور پر ختم کر دیا جائے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آ جانا ایک تاریخی لمحہ ہے، ایسے وقت میں جب عالمی توجہ مضبوطی سے پاکستان پر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P