مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر سری لنکا افغانستان سیریز ملتوی ہونے کا امکان
مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر سری لنکا اور افغانستان کے درمیان وائٹ بال سیریز ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔ سری لنکن میڈیا نے رپورٹ کیا کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری کشیدگی کی وجہ سے وائٹ بال سیریز کو ملتوی کیے جانے کا امکان ہے۔ سری لنکن میڈیا […]