Daily Archives

November 4, 2023

فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

آئی سی سی ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں فخر زمان کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے شکست دے دی۔ ورلڈکپ کا 35واں میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان بنگولورو میں قائم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس […]

آئی ایم ایف کے مطالبات شروع، پاکستان سے آئندہ 10 ماہ کا ٹیکس پلان طلب

 بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)  نے پاکستان سے مذاکرات کے دوران آئندہ  10 ماہ کا ٹیکس پلان  مانگ لیا۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ پر تکنیکی سطح کے مذاکرات کے دوسرے سیشن میں پہلی سہ ماہی کے اقتصادی اعداد و شمار کا جائزہ لیا، جس میں […]

عرفی جاوید کی گرفتاری، حقیقت سامنے آ گئی

اپنے بے باک لباس کے باعث شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ عرفی جاوید گزشتہ روز اپنی گرفتاری کے باعث شہ سرخیوں کی زینت بنی رہیں تاہم اب ان کی گرفتاری کی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اس وائرل ویڈیو […]

صہیونی ریاست عالمی مجرم بن چکی ہے: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست عالمی قوانین، جنیوا کنونشن، انسانیت کے ہر ضابطے کو پامال کر رہی ہے، صہیونی ریاست عالمی مجرم بن چکی ہے۔ شہباز شریف نے غزہ میں عالمی نیوز ایجنسی کے دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے […]

سعودی عرب کی آئی پی ایل میں 30 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

سعودی عرب نے آئی پی ایل میں 30 ارب ڈالر کی شراکت دار میں دلچسپی ظاہر کردی، محمد بن سلمان کے مشیر نے بھارتی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی بلوم برگ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مشیر نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ […]

اُشنا شاہ نے عرفان پٹھان کی حمایت کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی حمایت کردی۔ سوشل میڈیا کے ذریعے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانی کرکٹرز پر تنقید کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے غزہ کے مظلوموں کے حق میں آواز اُٹھا کر اُشنا شاہ سمیت صارفین کے دل جیت لیے۔ عرفان پٹھان نے […]

ترکیہ نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

غزہ پر وحشیانہ بمباری کے باعث ترکیہ نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ترک سفیر کو مشاورت کے لیے واپس بلایا  گیا ہے۔ وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ سفیر کو غزہ میں اسرائیلی حملوں اور انسانی صورتحال پر واپس بلایا گیا ہے۔ غیر ملکی […]

چیئرمین پی ٹی آئی کا نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا: پرویز خٹک

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی تمام ملکی پارٹیوں اور لیڈروں سے نفرت کرتے تھے۔ مالاکنڈ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا، ان کا ساتھ نظام […]

میانوالی: پاکستان ایئرفورس ٹریننگ ایئربیس پر حملہ ناکام، کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگرد ہلاک

پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ایئربیس میانوالی پر دہشتگردوں نے حملے کی کوشش کی جسے پاک فوج نے ناکام بنادیا اور کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج علی الصبح میانوالی ٹریننگ ایئربیس پر بزدلانہ دہشت گرد […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P