Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 2, 2026

اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار فتح، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان […]

پی ایس ایل 11 میں بال ٹیمپرنگ ایشو پر ٹیکنیکل کمیٹی کی سماعت مکمل

پاکستان سپر لیگ 11 میں بال ٹیمپرنگ ایشو پر پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی کی سماعت  مکمل ہوگئی ہے۔   ذرائع کے مطابق لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے کمیٹی ممبران کے سامنے پیش ہوکر اپنا موقف پیش کیا۔ ٹیکنیکل کمیٹی کی طرف سے فیصلہ  کسی بھی وقت سامنے آسکتا ہے۔   کراچی کمگز کے […]

ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان، اب شدت سے حملے کیے جائیں گے، تہران کو وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری کشیدگی میں شدت لانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند ہفتے انتہائی اہم ہوں گے اور فوجی کارروائیاں مزید تیز کی جا سکتی ہیں۔ امریکی عوام سے خطاب میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکی افواج نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران ایران […]

ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی جانب سے کامیاب سفارت کاری کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ جنگ کے خاتمے پر بات چیت کی گئی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے […]

کسی بھی ممکنہ زمینی کارروائی کا فوری اور مؤثر جواب دیا جائےگا: ایرانی فوج

ایران کی مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈر نے ممکنہ زمینی کارروائی کے خطرے کے پیش نظر فوج کو سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج کے آپریشنل کمانڈر چیف امیر حاتمی نے ایک اعلیٰ سطحی عسکری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آپریشنل ہیڈکوارٹرز کو ہدایت دی کہ دشمن کی نقل و حرکت […]

روسی صدر اور سعودی ولی عہد کا رابطہ، تیل کی قیمتوں پر اظہار تشویش

روسی صدر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا رابطہ ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے تیل کی قیمتیں سو ڈالر تک پہنچنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے عالمی طاقتوں کی جانب سے کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی راستوں پر تبادلہ خیال […]

پنجاب میں تمام کالجز اور یونیورسٹیز ہفتے میں چار روز کام کریں گی، وزیر تعلیم

پنجاب میں تمام کالجز اور یونیورسٹیزہفتے میں چارروزکام کریں گی۔     وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات نےکہا ہےکہ پیرسے جمعرات تک کالجز اوریونیورسٹیز میں فزیکل کلاسز ہوں گی، جمعہ کے روز کالجز اور جامعات آن لائن کلاسز لے سکیں گے۔   جمعہ،ہفتہ اور اتوار کو آن لائن کلاسز لینےکی اجازت ہوگی،فیصلےکا اطلاق نجی و سرکاری […]

بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کا سیاسی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق

جےیو آئی کےسربراہ مولانافضل الرحمان سےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں نےمجوزہ 28ویں آئینی ترمیم،گلگت بلتستان اورآزادکشمیر کے انتخابات پر تبادلہ خیال کیا۔     چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی رہنماؤں کےہمراہ مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائش گاہ پراہم ملاقات ہوئی،سیاسی اورپارلیمانی امور پرمشاورت کی گئی،بلاول بھٹو کی معاونت […]

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر بارش اور سیلاب سے 2 بچے جاں بحق،5 افراد زخمی

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔   پی ڈی ایم اے کےمطابق سیلاب سےمختلف علاقوں میں 100مکانات کونقصان پہنچا،بارش اور سیلاب سے اب تک 2 بچے جاں بحق، 5 افراد زخمی ہوئے۔   پی ڈی ایم اے کاکہنا ہے کہ 400 ایکڑ زرعی اراضی کو نقصان پہنچا،بارش اورسیلاب سے50سے […]

پاکستان کے آٹو سیکٹر کی پیداواری صلاحیت سالانہ 5 لاکھ یونٹس تک پہنچ گئی

پاکستان کے آٹوسیکٹرکی پیداواری صلاحیت سالانہ پانچ لاکھ یونٹس تک پہنچ گئی،جس کے بعد آٹو سیکٹر میں تاریخی پیشرفت صعنتی ترقی کی بنیاد مضبوط تر ہونے کا ذریعہ بھی بن گئی ہے۔   پاکستان کی آٹوصنعت نہ صرف مقامی طلب پوری کررہی ہےبلکہ عالمی سطح پرترقی اور توسیع کے لیے بھی تیار ہے،فروری 2026 میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More