Trending
- آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ رکھنے کا مطالبہ
- امریکا اور اس کے اتحادی جنگ بندی اور ناکہ بندی کی خلاف ورزی کررہے ہیں، ایرانی اسپیکر
- مشکل گھڑی میں پاکستان اماراتی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے، وزیراعظم
- چار روز بعد دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن بحال کر دیا گیا
- اگر ایران کی جنگ جاری رہی تو حالات مزید بدتر ہوسکتے ہیں، ایم ڈی آئی ایم ایف
- Mashriq Quetta05-05-2026
- پہلا ون ڈے: پاکستان ویمنز ٹیم کا زمبابوے کو 351 رنز کا ہدف
- ایران کے یو اے ای پر میزائل حملے، دبئی اورشارجہ ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن معطل
- امریکہ نے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ حوالے کر دیا، آج تہران بھیجا جائے گا: پاکستان
- معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، بلاول بھٹو زرداری
Browsing Category
بین الاقوامی
یوکرین میں روس کے میزائل حملے، 24 افراد ہلاک، بچوں کا ہسپتال تباہ
روس نے یوکرین کے مختلف شہروں پر حملے میں درجنوں میزائل داغے جس سے کم از کم 24 افراد ہلاک اور کیف میں بچوں کا ایک ہسپتال تباہ ہوگیا جس کے ملبے کے نیچے متاثرین پھنس گئے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق دن کے وقت میں اس غیر معمولی بمباری کے بعد […]
نومنتخب برطانوی وزیراعظم کی نیتن یاہو سے پہلی گفتگو؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
نو منتخب برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے اپنے اسرائیلی ہم منصب نیتن یاہو سے اپنے پہلے ٹیلی فون رابطے میں غزہ میں فوری جنگ بندی اور دو ریاستی حل کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے غزہ اور لبنان کی موجودہ صورت حال سمیت مشرق وسطیٰ پر تفصیلی بات چیت کی۔ […]
غزہ میں 10 میں سے 9 فلسطینی بے گھر ہیں؛ اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل
اقوام متحدہ کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی کاموں کی نگران ایجنسی (OCHA) کے سربراہ آندریا ڈی ڈومینیکو نے بتایا کہ 23 لاکھ آبادی والے غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک 19 لاکھ فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانہ ہمدردی کی بنیاد پر امدادی […]
برطانوی انتخابات: ممتاز برطانوی پاکستانی امیدواروں پر ایک نظر
برطانیہ میں موجود برطانوی پاکستانی اور کشمیری نژاد امیدواروں کی ایک قابل ذکر تعداد پارلیمانی نشستوں پر انتخابات میں حصہ لے رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی سیاسی منظرنامے پر معیشت، امیگریشن، مہنگائی اور غزہ کے تنازع جیسے اہم مسائل حاوی ہیں۔ برمنگھم ، گریٹر مانچسٹر، بریڈ فورڈ، بیڈفورڈ، ڈیوسبری، لندن اور سکاٹ لینڈ […]
روس نے ترک صدر کی یوکرین کیساتھ جنگ بندی میں مدد کی پیشکش مسترد کردی
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے میں مدد کی پیشکش روس نے مسترد کردی۔ ترجمان روسی صدر کا کہنا ہے کہ رجب طیب اردوان یوکرین کیساتھ جنگ بندی میں ثالث کا کردار ادا نہیں کرسکتے، یہ ممکن نہیں ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق قازقستان میں کل سیکیورٹی سمٹ […]
کمانڈر کی شہادت کا بدلہ، حزب اللہ نے اسرائیل پر 200 راکٹ فائر کردیئے
لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے اپنے سینئر کمانڈر کی ہلاکت کے بدلے کے طور پر اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی کی جانب سے ڈرون حملے میں حزب اللہ کمانڈر کی شہادت کے جواب میں حزب اللہ نے اسرائیلی کے مختلف علاقوں میں 200 راکٹ فائر کردیئے۔ […]
’میرا جنازہ مسجد سے پہلے تھیٹر میں لے جایا جائے‘ اداکارہ کی وصیت پر کہرام مچ گیا
مصر کی معروف اداکارہ سلویٰ محمد علی کی انتقال کے بعد کے لیے کی جانے والی وصیت نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق مصر کے نیشنل تھیٹر سے منسلک سلویٰ محمد علی نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی عجیب و غریب خواہش کا اظہار کیا۔ دوران انٹرویو […]
مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لئے دو ریاستوں کے قیام پر عمل درآمد کیا جائے: سعودی عرب
سعودی وزیر خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں کا قیام ہے۔ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے مزید کہا کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے بے حد ضروری ہے کہ سعودی عرب کے […]
طالبان گوانتاناموبے میں اسیر افغانیوں کے بدلے امریکی قیدی رہا کرنے پر تیار
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کی رہائی کے بدلے دو امریکی قیدیوں کو رہا کیا جا سکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ترجمان طالبان نے دوحہ میں اقوام متحدہ اور 30 سے زائد غیرملکی خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو […]
بھارت؛ ہندو دیوتا کے جشن میں بھگدڑ سے 23 خواتین سمیت 107 افراد ہلاک
بھارتی گاؤں مغل گڑھی میں ہندو دیوتا شیو کے جشن کے پروگرام میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 107 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع میں ’’ست سنگ‘‘ (ایک ہندو مذہبی تقریب) میں پیش آیا۔ تقریب میں کسی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے کوئی احتیاطی تدابیر […]