Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

غزہ میں تباہی سے پھیلا ملبہ سمیٹنے میں 21 سال لگ سکتے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ میں ہونے والی تباہی سے جو ملبہ پھیلا ہوا ہے وہ 5 کروڑ ٹن ہے اسے سمیٹنے میں 21 سال لگ سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ کے اندر تباہ ہونے والی عمارتوں اور دیگر انفرا اسٹرکچر کے ملبے […]

وریندر سہواگ اور اہلیہ کے درمیان علیحدگی

سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ اور ان کی اہلیہ آرتی اہلاوت کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آنے لگیں۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق وریندر سہواگ اور آرتی کی شادی 2004ء میں ہوئی تھی اور ان کے 2 بیٹے ہیں جو کہ 2007ء اور 2010ء میں پیدا ہوئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فیملی کے قریبی […]

مکیش امبانی کی بھارت میں دنیا کا سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر بنانے کی تیاری

بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کا ریلائنس گروپ بھارت میں دنیا کا سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر بنا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ڈیٹا سینٹر گجرات میں بنایا جائے گا جس کے لیے انہوں نے مشہور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی NVIDIA سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس AI سیمی کنڈکٹرز حاصل کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس […]

پیکا ایکٹ سینیٹ میں پیش، پی ٹی آئی کا احتجاج و نعرے بازی، صحافیوں کا واک آؤٹ

سینیٹ کے اجلاس میں آج پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کردیا گیا جس پر پی ٹی آئی نے شدید احتجاج کیا اور نعرے بازی کی، صحافیوں نے بھی پریس گیلری سے واک آؤٹ کردیا۔ سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چئیرمین سیدال خان ناصر کی صدارت میں شروع ہوا۔ پیکا ایکٹ ترمیمی بل اور ڈیجیٹل […]

آئی سی سی ’مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر‘ کا اعلان، 3 پاکستانی کھلاڑی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2024 کی ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا، ون ڈے ٹیم میں 3 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیم آف دی ایئر کی فہرست میں پاکستان کے صائم ایوب، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف جگہ بنانے […]

پاکستان تحریک انصاف مذاکرات سے ’آؤٹ‘، اسپیکر نے 28 جنوری کو کمیٹیوں کا اجلاس بلالیا

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مذاکرات کھٹائی میں پڑ گئے، پی ٹی آئی نے 28 جنوری کو مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا جبکہ حکومت نے مذاکرات جاری رکھنے پر اصرار کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

افغانستان کے صوبے تخار میں چینی شہری کا قتل

افغانستان کے شمالی صوبے تخار میں ایک چینی باشندے کو قتل کردیا گیا جو کان کنی کے سلسلے میں وہاں موجود تھے۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان محمد اکبر حقانی نے بتایا کہ چینی شہری تاجکستان کی سرحد کے قریب شمالی صوبے تخار میں سفر کر رہے تھے کہ انہیں […]

تحریک انصاف کی مذاکراتی چوتھی نشست جوڈیشل کمیشن کے قیام سے مشروط

پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے اعلان کے بغیر ہم چوتھی مذاکراتی نشست میں نہیں بیٹھیں گے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے ایک بیان میں حامد رضا کا کہنا تھا کہ حکومت اصولی طور پر اعلان کرے کہ اہم جوڈیشل کمیشن کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More