کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر بارش اور سیلاب سے 2 بچے جاں بحق،5 افراد زخمی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر بارش اور سیلاب سے 2 بچے جاں بحق،5 افراد زخمی

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔

 

پی ڈی ایم اے کےمطابق سیلاب سےمختلف علاقوں میں 100مکانات کونقصان پہنچا،بارش اور سیلاب سے اب تک 2 بچے جاں بحق، 5 افراد زخمی ہوئے۔

 

پی ڈی ایم اے کاکہنا ہے کہ 400 ایکڑ زرعی اراضی کو نقصان پہنچا،بارش اورسیلاب سے50سے زائدمویشی ہلاک ہوئے۔

 

 

 

 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.