قلات، 6 اپریل سے کتا مار مہم شروع ہوگا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

قلات، 6 اپریل سے کتا مار مہم شروع ہوگا

قلات(آن لائن) عوامی شکایات کا بروقت نوٹس، چیئرمین میونسپل کمیٹی نوابزادہ میر شعیب جان زہری و چیف آفیسر میونسپل کمیٹی قلات کی جانب سے عوامی شکایات کا بر وقت نوٹس لیتے ہوئے میونسپل کمیٹی کے عملہ کو سینیٹری انسپکٹر منظور احمد لانگو کی نگرانی میں بروز سوموار 6 اپریل سے کتا مار مہم شروع کرنے کے احکامات جاری کردیئے انہوں نے کہا کہ کتا مار مہم سوموار سے شروع ہو کر دس دن تک جاری رہیگا عوام سے گزارش ہے کہ اپنے پالتو جانوروں کی خود حفاظت کرے اور میونسپل کمیٹی کے عملہ کے ساتھ تعاون کرے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.