گوادر – Daily Mashriq Newspaper Quetta

ضلع گوادرکے محنت کش ماہی گیر آج بھی بنیادی حقوق ولیبر قوانین سے محروم
گوادر (این این آئی)ضلع گوادرکے محنت کش ماہی گیر آج بھی بنیادی حقوق ولیبر قوانین سے محروم، حکومتی وعدے ادھورے،صحت کارڈ، ماہیگیر کالونی اور فلاحی اسکیمیں محض اعلانات تک محدود ،بلوچستان حکومت کی یقین دہانیاں عملی شکل نہ اختیار کر سکیں

گوادر (این این آئی)ضلع گوادرکے محنت کش ماہیگیر آج بھی بنیادی حقوق ولیبر قوانین سے محروم، حکومتی وعدے ادھورے،صحت کارڈ، ماہیگیر کالونی اور فلاحی اسکیمیں محض اعلانات تک محدود ،بلوچستان حکومت کی یقین دہانیاں عملی شکل نہ اختیار کر سکیں۔تفصیلات کے مطابق یکم مئی یومِ مزدور کے موقع پر جہاں دنیا بھر میں محنت کشوں کی خدمات کو سراہا جا رہا ہے، وہیں بلوچستان کے ساحلی شہر اور علاقوں میں ماہیگیر برادری آج بھی بنیادی انسانی حقوق اور لیبر قوانین سے محرومی کا شکار ہے۔ سالہا سال سے حکومتی سطح پر ماہیگیروں کی فلاح و بہبود کے لیے متعدد اعلانات کیے گئے تاہم ان پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث مقامی ماہیگیر شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔مقامی ماہیگیروں کا کہنا ہے کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے صحت کارڈ کے اجرا، جدید سہولیات سے آراستہ ماہیگیر کالونی کے قیام، روزگار کے بہتر مواقع اور فلاحی اسکیموں کے وعدے تو کیے گئے مگر عملی طور پر کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہو سکی۔ ان کا کہنا ہے کہ سمندر سے روزی کمانے والے یہ محنت کش نہ تو مناسب طبی سہولیات سے مستفید ہو رہے ہیں اور نہ ہی انہیں سماجی تحفظ حاصل ہے۔ماہیگیر رہنماو¿ں کے مطابق ضلع گوادر اور اس کے نواحی علاقوں میں ہزاروں خاندانوں کا انحصار ماہی گیری پر ہے مگر بڑھتی مہنگائی، غیر قانونی ٹرالنگ، اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے ان کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر اپنے وعدوں پر عملدرآمد یقینی بنائے جن میںبماہیگیروں کے لیے صحت کارڈ اسکیم کے اجرا کا اعلان، گوادر میں ماہیگیر کالونی کے قیام ،ماہیگیروں کے لیے سبسڈی اور مالی امداد پروگرامز کا اعلان،غیر قانونی ٹرالنگ کے خاتمے اور مقامی ماہیگیروں کے تحفظ کے دعوے،ماہیگیروں کے بچوں کے لیے تعلیمی سہولیات اور اسکالرشپس کے وعدے، جو ابھی تک مکمل نہ ہو سکے۔یومِ مزدور کے موقع پر ماہیگیر برادری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ محض اعلانات کے بجائے عملی اقدامات کرے تاکہ اس محنت کش طبقے کو ان کا جائز حق مل سکے۔

بارشوں سے حقیقی متاثرین کو نظرانداز کرنے کے خلاف شہریوں کا ڈ ی سی آفس کے سامنے احتجاج
گوادر: گوادر،متاثرین کی فہرستوں میں بدعنوانی, ڈی سی آفس کے سامنے کونسلران کا احتجاج,حقیقی متاثرین کو نظرانداز کیا گیا، انصاف نہ ملا تو سخت عوامی ردعمل ہوگا,تفصیلات کے مطابق چیئرمین میونسپل کارپوریشن گوادر، ماجد جوہر نے کونسلران کے ہمراہ طوفانی بارشوں سے متاثرہ افراد کی فہرستوں میں مبینہ سنگین بدعنوانی کے خلاف ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کیا۔احتجاج کے بعد ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ متاثرین کے ازالے کے عمل میں شدید ناانصافی کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سروے کے دوران مقامی کونسلران کو شامل رکھا گیا، تاہم بعد میں پٹواریوں نے اپنی مرضی سے فہرستیں ترتیب دیں، جس کے باعث سینکڑوں مستحق افراد کو نظرانداز کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ عوامی نمائندوں کو اعتماد میں نہ لینے کی روش مسائل کو جنم دے رہی ہے، جس سے نہ صرف عوام بلکہ ادارے بھی مشکلات کا شکار ہو رہے ہیں۔ چیئرمین نے خبردار کیا کہ اگر فوری انصاف فراہم نہ کیا گیا تو تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر سخت احتجاج کیا جائے گا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ معاملے کی شفاف تحقیقات کر کے حقیقی متاثرین کو فوری ریلیف دیا جائے، بصورت دیگر شدید عوامی ردعمل سامنے آ سکتا ہے

گوادر ،سرکاری ڈیسالینیشن پلانٹ میں پراسرار آگ
گوادر (این این آئی)گوادر ،سرکاری ڈیسالینیشن پلانٹ میں پراسرار آگ،اربوں کا راز جل گیا،کرپشن کے ثبوت مٹانے کے لیے آگ لگائی گئی،ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا بڑا الزام،یہ محض آگ نہیں، قومی خزانے پر ڈاکے کے ثبوت جلائے گئے ہیں ,گوادر کے علاقے کارواٹ میں قائم سرکاری ڈیسالینیشن پلانٹ میں رات گئے لگنے والی آگ نے ایک نئے تنازع کو جنم دے دیا ہے، جہاں حق دو تحریک کے رہنما ہدایت الرحمان بلوچ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حادثہ نہیں بلکہ کرپشن کے شواہد مٹانے کی منظم سازش ہے،ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمٰن کا متاثرہ پلانٹ کے دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو،تفصیلات کے مطابق حق دو تحریک کے بانی اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے گوادر کے علاقے کارواٹ میں قائم سرکاری ڈیسالینیشن پلانٹ کا دورہ کرتے ہوئے حالیہ آتشزدگی اور منصوبے کی مجموعی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ شب اس پلانٹ میں پراسرار طور پر آگ بھڑک اٹھی تھی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے الزام عائد کیا کہ یہ آگ کسی حادثے کا نتیجہ نہیں بلکہ کرپشن کے شواہد مٹانے کے لیے دانستہ طور پر لگائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ کئی برسوں سے غیر فعال پڑا ہے اور اس میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیاں ہوئیں، جن میں بااثر مافیا ملوث ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیب کی تحقیقات اور حکومتی کمیٹیوں کے قیام کے باوجود تاحال کوئی ٹھوس پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔انہوں نے مزید کہا کہ اربوں روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا یہ منصوبہ عوام کو صاف پانی فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہا۔ بقول ان کے، پلانٹ کی یومیہ پیداواری صلاحیت 20 لاکھ گیلن مقرر کی گئی تھی، تاہم عملی طور پر یہ معمولی مقدار میں بھی پانی فراہم نہیں کر سکا۔مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے انکشاف کیا کہ حال ہی میں بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کے چیئرمین اصغر علی ترین نے ٹیم کے ہمراہ پلانٹ کا دورہ کیا، جس کے بعد خصوصی آڈٹ کرانے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مطالبہ کیا کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ان کے مطابق یہ واقعہ محض بدانتظامی نہیں بلکہ “معاشی دہشت گردی” کے زمرے میں آتا ہے، جس کے مرتکب افراد کو سخت سزا ملنی چاہیے۔

گوادر و پسنی میں ایرانی پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
گوادر (این این آئی)گوادر و پسنی میں ایرانی پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، غریب عوام ، ماہیگیر مشکلات کا شکار،ملک میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوتے ہی ٹیکس فری ایرانی پٹرول بھی مہنگا، ضلعی انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد گوادر اور پسنی میں بھی ٹیکس فری ایرانی پٹرول کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث مقامی غریب عوام شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق مقامی پمپ مالکان اور غیر قانونی طور پر ایرانی پٹرول فروخت کرنے والے عناصر نے من مانے نرخ مقرر کر لیے ہیں اور سرکاری نرخنامے کی عدم موجودگی میں شہریوں کو مہنگے داموں پٹرول خریدنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ پہلے ایرانی پٹرول نسبتاً سستا ہونے کے باعث عام آدمی کے لیے سہولت کا باعث تھا، تاہم حالیہ دنوں میں اس کی قیمتوں میں اچانک اور بے قابو اضافہ غریب طبقے کے لیے ایک نیا بوجھ بن گیا ہے۔شہریوں نے الزام عائد کیا ہے کہ متعلقہ حکام کی جانب سے کسی قسم کی نگرانی نہ ہونے کے باعث پمپ مالکان کھلے عام منافع خوری کر رہے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ضلعی انتظامیہ فوری کارروائی کرے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے مو¿ثر اقدامات اٹھائے۔عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر گوادر سے اپیل کی ہے کہ وہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے غیر قانونی فروخت اور من مانے نرخوں کا سدباب کریں تاکہ شہریوں کو مزید استحصال سے بچایا جا سکے